Tuesday, 18 June 2013

مردان‘ نماز جنازہ میں خودکش حملہ28افراد جاں بحق‘57زخمی

مردان‘ نماز جنازہ میں خودکش حملہ28افراد جاں بحق‘57زخمی
صدر زرداری کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی‘ سوئس حکام
ڈرون حملے بند کرانے کے لیے نئی پالیسی بنا رہے ہیں: سرتاج عزیز
کوئی ملک مدد کرنا چاہتا ہے‘ تو قبول کرینگے‘ اسحاق ڈار
جرائم پیش افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے‘ وزیراعلی 
بلوچستان
بلوچستان میں خفیہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی نہیں چوہدری نثار
بلوچستان کا ایک سو80ارب کا بجٹ 20جون کو پیش کیا جائیگا‘ تنخواہوں میں اضافہ ہوگا
غیررجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم 
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات مزید 7 افراد ہلاک
شمالی وزیرستان ‘ سکیورٹی فورسز کی 2چیک پوسٹوں پر حملہ،2اہلکار جاں بحق 
ایم کیو ایم کا سندھ حکومت میں شمولیت کیلئے 20 جون کو ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ

No comments:

Post a Comment