Sunday, 23 June 2013

شمالی بھارت میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 5 ہزارافراد ہلاک

نئی دہلی -شمالی بھارت میں مسلسل بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہوئیں جہاں دریا سے اب تک 557 لاشیں مل چکی ہیں ، جبکہ بارش اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہزاروں افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل شمالی بھارت میں مزید بارشوں کا امکان ہے

No comments:

Post a Comment